• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے پارلیمنٹرین پہلے ریٹرن فائل کریں، اکاؤنٹنٹس فورم

کراچی ( سہیل افضل ) پروفیشنل اکاؤنٹنٹس فورم نے وزیر خزانہ کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ ٹیکس نیٹ میں اضافے اور کاروباری طبقے کا اعتماد بحال کرنے کیلئے تمام پارلیمنٹرین سب سے پہلے اپنے ٹیکس ریٹرن فائل کریں جبکہ ایف بی آر گزشتہ 6 سال سے التوا کا شکار 2020 سے 2025 تک کی پارلیمنٹرین ڈائریکٹریز فوری شائع کرے، جس کی آخری اشاعت 2019 میں ہوئی تھی۔

اہم خبریں سے مزید