• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: کاہنہ میں سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 ملزمان ہلاک

 
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

لاہور کے علاقے کاہنہ میں سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ اس دوران ان کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ملزمان سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔

دونوں ملزمان کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید