• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے پری انجینئرنگ سال اول کے نتائج کا اعلان کر دیا

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ سال اول سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 

ناظم امتحانات کے مطابق 14683 امیدواروں میں 6310 امیدوار تمام 6 پرچوں میں کامیاب ہوئے۔ 

اسی طرح 79 امیدوار 5 پرچوں، 747 امیدوار 4  پرچوں اور 1827 امیدوار 3 پرچوں میں پاس ہوئے۔ 

ناظم امتحانات کے مطابق 1864 امیدوار 2 پرچوں میں اور 1783 امیدوار صرف ایک پرچہ میں کامیاب ہوسکے۔

قومی خبریں سے مزید