سندھ کابینہ نے پنشن اصلاحات کی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔
July 08, 2025 / 02:13 pm
سندھ اسمبلی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی
واضح رہے کہ 13 جون کو سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس منعقد ہوا تھا جہاں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ پیش کیا تھا۔
June 25, 2025 / 03:20 pm
کامران ٹیسوری دفاتر کی چابیاں ساتھ لے گئے، گورنر کو یہ حرکت زیب نہیں دیتی: اویس قادر شاہ
اویس قادر شاہ نے کہا کہ پولیس افسران گورنر ہاؤس پہنچ چکے ہیں، وزیر داخلہ بھی اسلام آباد سے یہیں آ رہے ہیں۔
June 20, 2025 / 11:13 am
بجٹ: سندھ اسمبلی اور سندھ کابینہ کے اجلاس کل طلب کرلیے گئے
قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ نے کل سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔
June 12, 2025 / 12:16 pm
سندھ حکومت کا عیدالاضحیٰ پر قیدیوں کیلئے خصوصی معافی کا اعلان
محکمہ داخلہ سندھ نے قیدیوں کے لیے سزا میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
June 06, 2025 / 11:24 am
سندھ اسمبلی اراکین سی ای او کے الیکٹرک پر برہم، شکایتوں کے انبار لگا دیے
سندھ اسمبلی کے اراکین، کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی پر برہم ہوگئے اور شکایتوں کے انبار لگا دیئے۔
June 02, 2025 / 04:55 pm
کیڈٹ کالج گڈاپ کے طالبعلم کی ہلاکت، انکوائری بورڈ تشکیل
کراچی کے کیڈٹ کالج گڈاپ کی انتظامیہ نے طالب علم کی ہلاکت پر انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا۔
May 28, 2025 / 10:13 pm
سندھ حکومت کا طالبات کیلئے وظائف کے معیار کا اعلان
سندھ حکومت نےطالبات کے لیے وظائف کے معیار کا اعلان کر دیا۔
May 28, 2025 / 03:29 pm
مسافروں سے ناجائز کرایہ وصولی کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی، شرجیل میمن
عید الاضحیٰ پر زائد کرایہ وصولی کے خلاف محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے مہم کا آغاز کردیا ہے۔
May 26, 2025 / 01:34 pm
سندھ: سرکاری اسکولوں کے طلباء کی آنکھوں کا معائنہ کرانے کا فیصلہ
محکمۂ تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں کے طلباء کی آنکھوں کا معائنہ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
May 24, 2025 / 08:03 pm
سندھ حکومت کا خواتین کو ای وی اسکوٹیز دینے کیلئے قرعہ اندازی کروانے کا فیصلہ
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ عوام کو باوقار اور آسان سفری سہولیات دینے کے لیے سنجیدہ ہے۔
May 23, 2025 / 04:03 pm
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، مراد علی شاہ
وزیرِاعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔
May 20, 2025 / 12:02 pm
سندھ: پولیس کا ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، 12 مغوی بازیاب
حکومتِ سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس نے خیرپور میں ڈاکوؤں کےخلاف آپریشن کرتے ہوئے 12 مغویوں کو بازیاب کرالیا ہے۔
May 14, 2025 / 10:34 am
پیپلز پارٹی سندھ کا 15 مئی کو سندھ بھر میں اظہار تشکر ریلیاں نکالنے کا اعلان
پیپلز پارٹی سندھ نے 15 مئی کو سندھ بھر میں اظہار تشکر ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
May 13, 2025 / 05:11 pm