• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیفا آسیان کپ: پاکستان کو آخری میچ میں ویتنام سے شکست

کراچی (شکیل یامین کانگا/اسٹاف رپورٹر) ویتنام نے پاکستان کو فیفا آسیان کپ کے تیسرے اور آخری میچ میں 4-2 سے ہرادیا، ٹورنامنٹ میں یہ پاکستان کی تین میچوں میں دوسری شکست تھی۔ پاکستان گروپ بی میں ایک پوائنٹ لے کر چوتھے نمبر پر رہا۔

اسپورٹس سے مزید