ساف فٹسال: مالدیپ چیمپئن بن گیا، پاکستان کی چوتھی پوزیشن
بھارت 11 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور نیپال نے بھی 11 پوائنٹس کے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
January 26, 2026 / 10:10 pm
شاہد کھوکھر پاکستان فٹ بال کے چیف آپریٹنگ افیسر تعینات
پی ایف ایف کے مطابق شاہد کھوکھر کو چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔
January 21, 2026 / 09:40 pm
3 مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
تین مرتبہ کے عالمی چیمپئن شپ محمد آصف نے پانچویں بار نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں 2 سنچری بریک لگانے کے باوجود رانا عرفان کامیابی حاصل نہ کرسکے۔
January 21, 2026 / 07:21 pm
قومی اسنوکر: ورلڈ کپ ٹیم چیمپئن اسجد اقبال کو اپ سیٹ شکست، رانا عرفان فائنل میں
دوسری جانب پاکستان کے ٹاپ عالمی چیمپئن محمد آصف بھی بآسانی کامیابی حاصل کر کے فائنل میں پہنچ گئے۔
January 20, 2026 / 06:19 pm
نیشنل اسنوکر: دفاعی چیمپئن شاہد آفتاب کو شکست
ایونٹ کے سیمی فائنل لائن اپ بھی مکمل ہوگئی۔
January 19, 2026 / 09:58 pm
اسنوکر: شان نعمت نے ٹاپ کھلاڑی کو شکست دیکر بڑا اپ سیٹ کر دیا
شان نعمت نے سیڈڈ ایان مارک جان کو شکست دیکر گولڈن جوبلی قومی اسنوکر چیمپین شپ کا بڑا اپ سیٹ کر دیا، 3 مرتبہ کے عالمی چیمپین محمد آصف کی ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔
January 18, 2026 / 10:05 pm
نیشنل اسنوکر: ٹاپ کھلاڑی براہ راست پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کلفٹن کراچی میں جاری ہے۔
January 17, 2026 / 08:16 pm
نیشنل اسنوکر: محمد آصف، اسجد اقبال، حسنین اختر اور عبدالستار ناک آؤٹ مرحلے میں
محمد آصف، اسجد اقبال، علی حمزہ، حسنین اختر، سہیل شہزاد، شان نعمت، عبدالستار، احمد طارق، رانا عرفان، سلطان محمد، احسن رمضان اور علی رضا ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے۔
January 16, 2026 / 10:01 pm
قومی اسنوکر، اسجد اور آصف کے دو، دو شاندار سنچری بریک
آصف کا ایونٹ میں یہ دوسرا موقع ہے جب انہوں نے ایک دن میں دو سنچری بریک کھیلے۔
January 15, 2026 / 08:34 pm
نیشنل اسنوکر میں عبدالستار کی عمدہ کارکردگی، 133 کا بریک کھیلا
پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کلفٹن کراچی میں جاری ہے۔
January 14, 2026 / 09:28 pm
نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد آصف کے دو سنچری بریک
سہیل شہزاد نے حارث خان کے خلاف سنچری بریک کھیلتے ہوئے 0-4 کی کامیابی حاصل کی۔
January 13, 2026 / 09:26 pm
برجیس خان نے قومی انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
جہانگیر خان اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کا فائنل کھیلا گیا۔
January 10, 2026 / 08:46 pm
عبدالقادر میمن پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے نئےصدر بن گئے
عبدالقادر میمن پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے نئے صدر بن گئے، گزشتہ الیکشن میں منتخب ہونے والے ذوالفقار علی رمزی ذاتی مصروفیات کی بناء پر ایسو سی ایشن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے تھے۔
January 08, 2026 / 08:25 pm
فرحان علی نے جونیئر انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
فرحان علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی جونیئر انڈر 17 چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں دانیال شہزاد کو شکست کا سامنا رہا۔
January 07, 2026 / 07:46 pm