• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وینزویلا، ارب پتی کاروباری شخصیت بلاویا سسنیروس کیخلاف تحقیقات

لندن (مرتضیٰ علی شاہ)وینزویلا میں ارب پتی کاروباری شخصیت میریا بلاویا سسنیروس کے خلاف تحقیقات کا آغاز، میریا بلاویا کو ڈیجیٹل اور ٹیکس چوری سے متعلق سوالات کا سامنا ہے ، انہیں حکومتی نظام پر اثر انداز ہونے کے لیے رشوت اورنکولس مادورو سے فوائد سمیٹنے کا بھی الزام ۔

اہم خبریں سے مزید