• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد ایک مرتبہ پھر گر گئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4300 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 36 ہزار 336 روپے ہو گیا۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 3687 روپے کم ہونے کے بعد 3 لاکھ 74 ہزار 87 روپے ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 43 ڈالرز کم ہو کر 4138 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید