• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح پیپلز ٹرین کا انجن کچلاک کے قریب ٹریک سے اتر گیا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

جناح پیپلز ٹرین کا انجن کچلاک کے قریب ٹریک سے اتر گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق واقعے کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹیکنیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔

ریلوے حکام نے بتایا کہ ٹرین کے انجن کو دوبارہ ٹریک پر رکھ دیا گیا ہے، اب جناح پیپلز ٹرین کی آمد و رفت بحال ہے اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

واضح رہے کہ جناح پیپلز ماس ٹرانزٹ ٹرین سریاب سے کچلاک کے درمیان چلائی جا رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید