کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید، ایک اہلکار اور دو راہگیر زخمی
کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس نے ناکے پر گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا۔ کار سوار ملزمان رکنے کی بجائے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے:
October 12, 2026 / 07:41 pm
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر کوئٹہ میں ریلی، مٹھائی تقسیم
رکن صوبائی اسمبلی زرک مندوخیل نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر خوشی ہے۔
October 11, 2026 / 03:35 pm
جناح پیپلز ٹرین کا انجن کچلاک کے قریب ٹریک سے اتر گیا
ریلوے حکام کے مطابق واقعے کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
October 04, 2026 / 01:46 pm
کوئٹہ: پولیس چوکی پر حملہ، جوابی فائرنگ سے 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔
September 23, 2026 / 09:22 am
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی میں فتنہ الہندوستان کی گاڑی کو کواڈ کاپٹر کے ذریعے نشانہ بنایا گیا
September 14, 2026 / 10:18 am
تفتان بارڈر سے غیرقانونی طور پر ایران جانے والے 100 سے زائد افراد گرفتار
ایف آئی اے کے حکام کے مطابق گرفتار افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے جو غیرقانونی راستے سے یورپ جانے کی کوشش میں تھے۔
September 09, 2026 / 12:19 pm
سہولت سینٹر کے قیام سے انصاف کی فراہمی کا عمل تیز ہوگا: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
چیف جسٹس نے کہا کہ بلوچستان آنا بڑی خوشی کی بات ہے۔
August 31, 2026 / 02:03 pm
پاکستان پنجابی، سندھی، بلوچ، سرائیکی اور پشتون سب کا مشترکہ ملک ہے: محمود اچکزئی
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیراہتمام تین روزہ گرینڈ پشتون قومی جرگہ شروع ہوگیا
August 30, 2026 / 03:14 pm
سانحہ مانگی ڈیم زیارت تحقیقات، 3 دن میں تمام رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت
سانحہ مانگی ڈیم زیارت کی تحقیقات سے متعلق قائم کردہ انکوائری کمیشن نے متعلقہ اداروں کو 3 روز کے اندر اپنی رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
August 18, 2026 / 10:20 pm
ملک بھر میں شہدائے کربلا کے چہلم کے جلوس برآمد
کراچی میں شہدائے کربلا کے چہلم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد
August 04, 2026 / 12:06 pm
کوئٹہ، کوئلے کی کان میں دھماکے سے 34 کان کن جاں بحق
پی ڈی ایم اے کے مطابق سورینج کی کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے باعث 42 کان کن پھنس گئے تھے، دیگر کی تلاش جاری ہے۔
July 31, 2026 / 01:43 am
تربت: 6 مزدوروں کی گولیاں لگی لاشیں برآمد
پولیس کے مطابق لاشوں پر گولیوں کے نشانات ہیں
July 30, 2026 / 09:34 am
ایران سے ایل پی جی کی سپلائی میں کمی طلب کا مسئلہ پیدا ہو رہا ہے، ایل پی جی ڈیلر
تفتان کے راستے ایران سے ایل پی جی کی سپلائی میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ کوئٹہ سے ایل پی جی ڈیلر شوکت عیسی زئی کے مطابق براستہ تفتان یومیہ ایران سے ایل پی جی کے پانچ سے دس باوزر آ رہے ہیں۔
July 25, 2026 / 05:10 pm
بلوچستان: ماشکیل میں دکان پر کام کرنیوالے 5 مزدوروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق پانچوں افراد صوبے کے باہر سے آئے ہوئے تھے، ضروری کارروائی کے بعد مقتولین کی لاشیں آبائی علاقوں کو روانہ کی جا رہی ہیں۔
July 12, 2026 / 06:48 pm
زیارت: پولیس چوکی پر حملہ، 9 اہلکار شہید، کلیئرنس آپریشن میں 15 دہشت گرد ہلاک
شہید ہونے والے اہلکاروں کی میتیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
July 07, 2026 / 10:49 am
عید کے 3 روز میں بلوچستان کی شاہراہیں خون میں نہا گئیں، 434 حادثات میں 14 افراد جاں بحق
صوبے بھر میں عید کے دوران مجموعی طور پر 434 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
May 30, 2026 / 01:24 pm
کوئٹہ: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 5 افراد قتل
کوئٹہ کے علاقے چکی شاہوانی میں جائیداد کے تنازع پر 5 افراد کو قتل کر دیا گیا۔
May 25, 2026 / 03:00 pm
کوئٹہ پھاٹک دھماکا: نقصانات کے سروے کیلئے کمیٹی قائم
گزشتہ روز چمن پھاٹک پر ہونے والے دھماکے میں 14 افراد شہید جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
May 25, 2026 / 02:57 pm
کوئٹہ میں چمن پھاٹک خود کش دھماکے کیخلاف آج وکلاء کا احتجاج، عدالتی بائیکاٹ
گزشتہ روز خودکش دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد شہید اور 20 زخمی ہوئے ہیں۔
May 25, 2026 / 11:05 am
کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس 1 روز معطلی کے بعد بحال
کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس، 1 روز کے تعطل کے بعد بحال کر دی گئی۔
May 25, 2026 / 10:15 am
وزیرِ اعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے
وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔
May 19, 2026 / 10:57 am
بلوچستان عوامی پارٹی کسی جماعت میں ضم نہیں ہو رہی، خالد مگسی
بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ اور وفاقی وزیر خالد مگسی نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کسی جماعت میں ضم نہیں ہو رہی، مشکلات ہیں، لوگ آ رہے ہیں اور جا بھی رہے ہیں۔
May 13, 2026 / 07:53 pm
چیئرمین بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی جاوید احمد خان برطرف
بلوچستان ہائی کورٹ نے چیئرمین بی ڈی اے کو 24 گھنٹے کے اندر دفتر چھوڑنے اور مراعات واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
May 11, 2026 / 02:39 pm
پشین میں رکشہ کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 11 زخمی
پشین کے علاقے خانوزئی میں رکشا کھائی میں گرگیا، جس کے نتیجے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
May 08, 2026 / 09:05 pm
اختر مینگل کی درخواستِ ضمانت منظور
کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اختر مینگل کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔
May 05, 2026 / 01:47 pm
کوئٹہ: 6 سالہ بچے کے اغواء میں سگی خالہ ملوث نکلی
کوئٹہ سے بازیاب کروائے گئے 6 سالہ مغوی بچے کی بازیابی کے حوالے سے تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔
April 27, 2026 / 11:26 am
کوئٹہ کسٹمز میں بڑا اسکینڈل، چاندی سیسے میں تبدیل کرنیوالے 4 افسران معطل
چاندی کو سیسے میں تبدیل کرنے کے سنگین واقعے پر محکمۂ کسٹمز کے 4 افسران کو معطل کر دیا گیا ہے۔
April 22, 2026 / 11:33 am
کوئٹہ: عازمینِ حج کی ویکسینیشن اور تربیت کا عمل آج سے شروع
کوئٹہ میں عازمین حج کی ویکسی نیشن اور تربیت کا عمل آج سے شروع ہو گیا۔
April 11, 2026 / 02:17 pm
بلوچستان میں سرکاری و نجی اسکولز کل سے کھلیں گے
صوبہ بلوچستان میں سرکاری و نجی اسکولز کل یکم اپریل سے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
March 31, 2026 / 03:27 pm
کوئٹہ: ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ
کوئٹہ میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
March 31, 2026 / 12:52 pm
کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس بحال
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے اندرونِ ملک کے لیے ایک روز کے تعطل کے بعد ٹرین سروس بحال کر دی گئی ہے۔
March 24, 2026 / 10:23 am
تفتان بارڈر پر تمام افراد کو ہر ممکن سہولت اور معاونت فراہم کی جا رہی ہے: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تفتان بارڈر پر تمام افراد کو ہر ممکن سہولت اور معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔
March 05, 2026 / 02:18 pm
ایران سے آج مزید 100 پاکستانی تفتان پہنچ گئے
ایران سے آج مزید 100 پاکستانی شہری تفتان پہنچ گئے۔
March 05, 2026 / 10:47 am
کوئٹہ: غیرقانونی مقیم افغانیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 200 گرفتار، ڈی سی
ڈی سی مہراللّٰہ بادینی نے کہا ہے کہ کچلاک، سیٹلائیٹ ٹاؤن، پشتون آباد اسپنی روڈ، بائی پاس میں کارروائی کی ہے۔
February 28, 2026 / 05:49 pm
کوئٹہ: سوراب میں پولیس بکتربند گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار جاں بحق
پولیس حکام کے مطابق سوراب واقعے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
February 26, 2026 / 04:45 pm
تربت: گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 2 زخمی
پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو تربت اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
February 25, 2026 / 12:57 pm
کوئٹہ میں بکرے کے گوشت کی مہنگے داموں فروخت جاری
کوئٹہ میں بکرے کے گوشت کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔
February 25, 2026 / 12:40 pm
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے۔
February 18, 2026 / 09:49 am
کوئٹہ: سریاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک
ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیرِ انتظام کمپاؤنڈ سے اسلحہ، دستی بم اور کالعدم تنظیم کا لٹریچر برآمد ہوا ہے۔
January 31, 2026 / 08:42 am