• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری حج اسکیم کی دوسری قسط کی وصولی آج رات 12 بجے سے شروع ہوگی

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

سرکاری حج اسکیم کی دوسری قسط کی وصولی آج رات 12 بجے سے شروع ہوگی، عازمین حج دوسری قسط 5 تا 20 اکتوبر تک جمع کروا سکیں گے۔

وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ  حج پیکج تبدیل کرنے کی سہولت آج رات 12 بجے بند کردی جائے گی۔

دوسری قسط جمع کروانے سے پہلے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ اپ لوڈ کرنا لازمی قرار دیا ہے۔

مقررہ تاریخ تک دوسری قسط جمع نہ کروانے پر حج درخواست منسوخ تصور ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید