• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 15 فٹبال ورلڈ کپ کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کا اعلان

کراچی (شکیل یامین کانگا \ اسٹاف رپورٹر) فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 کیلئے پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ کیمپ 6 اکتوبر سے لاہور میں شروع ہوگا۔ کھلاڑیوں میں احمد زاہد اللہ خان، احمد زاہد اللہ خان، عامر حمزہ، بخشی حمال خان، دانش مسیح، حسن زیب خان، الہان علی خان، کلیم اللہ، مقبول احمد، محمد عالم، محمد معاز عدنان، محمد مصطفیٰ، محمد سلمان، اویس فیض، رمیز رضا، ساحل خان، سمیر عبدالصمد، شہراز خان، شہزیب نواز، شایان عبدالجبا مروت،زین العابدین،ذوالنورین شامل ہیں۔

اسپورٹس سے مزید