• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس کے 27 لاء افسران نوکری سے برخاست

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

اسلام آباد پولیس کے 27 لاء افسران کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ان لاء افسران کو مختلف اوقات میں عارضی طور پر 3 مہینے کے لیے ہائیر کیا گیا تھا، افسران کی مدت ملازمت میں وقتاً فوقتاً توسیع کی جاتی رہی۔

فارغ کیے گئے لاء افسران کی تعیناتیاں یکم اپریل 2023ء تا 3 ستمبر 2026ء کی گئی تھیں۔

ان لاء افسران میں پولیس کے ریٹائرڈ ایس پی، ڈی ایس پی اور اے ایس آئی بھی شامل تھے۔

قومی خبریں سے مزید