• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (شکیل یامین کانگا) پی ایف ایف انڈر 17فٹ بال کا سیمی فائنل مرحلہ جمعرات سے شروع ہوگا ۔ جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں سندھ انڈس کے پی کے ہمالیاز جبکہ پنجاب ہڑپا بلوچستان ہنگول کا سامنا کرے گی۔ سندھ انڈس نے گروپ اے جبکہ پنجاب ہڑپا نے گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ گروپ مرحلے کے آخری روز جی بی قراقرم نے سندھ مہران کوایک صفرسے ہرایا۔ بلوچستان ہنگول اور کے پی کے ہمالیاز کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

اسپورٹس سے مزید