• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیکل طلبہ کا 11 اکتوبر کو ہونے والا این آر ای امتحان ملتوی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

میڈیکل طلبہ کا 11 اکتوبر کو ہونے والا این آر ای امتحان ملتوی کر دیا گیا۔

پی ایم ڈی سی کے مطابق این آر ای امتحان 11 اکتوبر کے بجائے 8 نومبر کو ہو گا۔

این آر ای امتحان ناگزیر حالات کے باعث ری شیڈول کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بیرونِ ملک سے میڈیکل تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے این آر ای امتحان لازم ہے۔

قومی خبریں سے مزید