ملک میں موٹاپے کی شرح 88 فیصد سے زائد ہوگئی، سروے
پاکستان نیوٹریشن اینڈ ڈائٹیٹک سوسائٹی (پی این ڈی ایس) کی جانب سے پاکستان بھر کے گیارہ شہروں میں کئے گئے ایک سروے کے مطابق، 25 سو افراد کا باڈی ماس انڈیکس چیک کیا گیا تو انکشاف ہوا کہ ان شہروں کے 88 فیصد سے زائد افراد موٹاپے کا شکار ہیں۔
January 20, 2023 / 10:34 pm
کورونا، انتہائی تیزی سے پھیلنے والے ویریئنٹ کی پاکستان میں ہونے کی تصدیق
کورونا وائرس کے انتہائی تیزی سے پھیلنے والے سب ویریئنٹ XBB.1.5 کی پاکستان میں موجودگی کی تصدیق ہوگئی
January 17, 2023 / 11:23 am
پاکستان نئی کورونا لہر اور ویریئنٹس سےنمٹنے کیلئے تیار
نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کااجلاس چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدرکی سربراہی میں ہوا۔
December 26, 2022 / 02:26 pm
ملک بھرکی لیبارٹریوں کو ٹائیفائیڈ کے غیر مصدقہ ٹیسٹ سے روک دیا گیا
ٹائیفائیڈ کی تصدیق کے لئے مصدقہ ٹیسٹ صرف بلڈ کلچر ہےاور وہی کیا جائے۔
December 22, 2022 / 02:29 pm
سندھ، خناق کے بعد تشنج سے بچوں کی اموات میں اضافہ
صوبہ سندھ میں خناق کے بعد اب تشنج کی بیماری سے بھی بچوں کی اموات ہونے لگی ہیں۔
December 17, 2022 / 01:21 pm
سندھ: 2 سرجنز کو ڈاکٹر آف سائنس کی اعزازی ڈگریاں دینے کی منظوری
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے دو سرجنز کو ڈاکٹر آف سائنس کی اعزازی ڈگریاں دینے کی منظوری دے دی۔
December 11, 2022 / 11:53 am
ملیریا کی پھیلتی وبا، بھارت سے مچھردانیوں کی خریداری کھٹائی میں پڑ گئی
سندھ اور پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا کی وبا تیزی سے سیلاب متاثرین کو اپنے شکنجے میں جکڑ رہی ہے جبکہ بھارت سے 62 لاکھ مچھر دانیوں کی خریداری کھٹائی میں پڑ گئی ہے۔
December 05, 2022 / 11:13 am
پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی کمی کا خطرہ
پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی کمی کا خطرہ منڈلانے لگا۔
December 01, 2022 / 12:12 pm
وزیرِ اعظم نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے کمیٹی بنا دی
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کمیٹی بنا دی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
November 30, 2022 / 09:07 am
عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس بیماری کا نیا نام ’ایم پوکس‘ تجویز کر دیا
عالمی ادارہ صحت نے منکی پوکس بیماری کانیانام "ایم پوکس"تجویز کر دیا۔ جینوا سے عالمی ادارہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق منکی پوکس کا نیا نام عالمی ماہرین کی مشاورت سے تجویز کیا گیا ہے۔
November 28, 2022 / 07:49 pm
پاکستان میں خناق سے بچوں کی ہلاکتیں، WHO کا دوا فراہم کرنے کا فیصلہ
پاکستان میں خناق کی بیماری سے بچوں کی ہلاکتوں پرعالمی ادارہ صحت اور یونیسف نے پاکستان کو خناق کی دوا فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
November 19, 2022 / 10:29 am
سندھ: طبی عملے کی ہڑتال، رینجرز و فوج سے مدد لینے کا فیصلہ
سندھ میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی ہڑتال پر رینجرز اور پاک فوج سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
November 15, 2022 / 01:26 pm
پاکستان میں ذیابطیس کے مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد
ہیلپ لائن پر فون کرکے ذیابطیس کے خطرے سے دوچار افراد رہنمائی اور فری ٹیسٹنگ سمیت تشخیص کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔
November 12, 2022 / 08:21 pm
پاکستانی بچے غذائی قلت اور موٹاپے کا شکار، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کے پاکستان میں نمائندہ ڈاکٹر پالی ماہی پالا نے جمعرات کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں جاری لائف اسٹائل میڈیسن کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر صحت مندانہ طرز زندگی کے باعث ایک طرف لاکھوں پاکستانی بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں جبکہ دوسری جانب 6 سے 8 فیصد اسکول جانے والے بچے موٹاپے اور وزن کی زیادتی کا بھی شکار ہیں۔
October 28, 2022 / 01:41 pm