• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایل آئی سی کی میچور پالیسیوں کی عدم ادائیگی پر عبدالعلیم خان کا نوٹس، تفصیلات طلب

ٹوکیو(رپورٹ: عرفان صدیقی)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے پوسٹل لائف انشورنس کمپنی (PLIC) کی میچور پالیسیوں کی رقوم طویل عرصے سے ادا نہ ہونے کی شکایت کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر نے متعلقہ حکام سے زیرالتوا ادائیگیوں کی تفصیلات اور تاخیر کی وجوہات طلب کرتے ہوئے معاملات جلد نمٹانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید