جاپان سے سیلاب متاثرین کیلئے مزید امدادی سامان بھیجا جائے گا
جاپان کے شہر مائی باشی کے میئر اور وہاں کے کاروباری اداروں کی جانب سے پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے دس کروڑ روپے سے زائد کی امداد فراہم کردی گئی ہے جہاں سے اگلے چند دنوں میں یہ امدادی سامان پاکستان روانہ کردیا جائے گا۔
March 29, 2023 / 03:14 pm
تحریک انصاف جاپان کی امجد خان نیازی کی گرفتاری کی مذمت
عمران خان کے قریبی ساتھی اور پارٹی رہنما امجد خان نیازی کی گرفتاری کی تحریک انصاف جاپان کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔
March 24, 2023 / 01:50 pm
جاپان: صائمہ کامران کے تیسرے شعری مجموعے کی تقریبِ اجراء
معروف شاعرہ صائمہ کامران کے تیسرے شعری مجموعے کی اوساکا یونیورسٹی جاپان میں تقریب اجرا منعقد ہوئی۔
March 23, 2023 / 04:06 pm
ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقریب
ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں یومِ پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے پاکستانی پرچم قومی ترانہ کے ساتھ بلند کیا۔
March 23, 2023 / 12:57 pm
جاپان میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا، رویت ہلال کمیٹی جاپان کا اعلان
امیر جمیل احمد نے دعا کی کہ پوری دنیا میں جتنے بھی مسلمان مرد وخواتین بیمار ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
March 22, 2023 / 08:11 pm
جاپان میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا، رویت ہلال کمیٹی جاپان کا اعلان
امیر جمیل احمد نے دعا کی کہ پوری دنیا میں جتنے بھی مسلمان مرد وخواتین بیمار ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
March 22, 2023 / 08:11 pm
رمضان المبارک میں بلاتفریق ضرورت مندوں کی مدد کریں، صدر مسلم لیگ(ن)جاپان ملک نور اعوان
رمضان المبارک میں سیاست اور ذات پات سے بالاتر ہوکر ضرورت مندوں کی امداد کریں۔
March 22, 2023 / 03:25 pm
فیصل آباد سے ایک ہزار افراد کو جاپان میں ملازمت دلائیں گے، رانا عابد حسین
پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین نے کہا ہے کہ پاک جاپان بزنس کونسل فیصل آباد سے ایک ہزار افراد کو جاپان میں ملازمت دلائے گی جس کے لیے جاپانی کاروباری اداروں سے مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوچکے ہیں۔
March 21, 2023 / 01:20 pm
جاپان : اردو کے اساتذہ کی خدمات کے اعتراف میں تقریب کا انعقاد
جاپان میں اردو کے اساتذہ کی خدمات کے اعتراف کے طور پر ادارہ زبان و ادبیات اردو اور پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لاہور کی جانب سے اوساکا یونیورسٹی جاپان میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
March 20, 2023 / 02:47 pm
جاپان کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر کو پاکستان دورے کی دعوت
March 20, 2023 / 12:30 pm
امجد اسلام امجد کی یاد میں اوساکا یونیورسٹی جاپان میں ایک نشست
اوساکا یونیورسٹی میں اردو کے پروفیسر اور ڈویژن آف فارن اسٹڈیز کے ڈین ڈاکٹر سو یامانے نے امجد اسلام امجد کی وفات کو ادبی دنیا کا ناقابلِ تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے ان کی ادبی خدمات کو شان دار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔
March 19, 2023 / 05:30 pm
پاکستان اور جاپان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، سید فیروز شاہ
پاکستان کے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ٹیکنیکل ایڈوائزر سید فیروز شاہ نے کہا ہے کہ جاپان اور پاکستان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں جن سے دونوں ممالک کے کاروباری افراد کو فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔
March 18, 2023 / 02:20 pm
پی ٹی آئی جاپان کا پاکستانی سفارتخانے، اقوام متحدہ دفتر کے سامنے احتجاج کا اعلان
جاوید نیازی نے کہا کہ پی ٹی آئی جاپان کے تمام ممبران اور پاکستانی کمیونٹی احتجاج میں بھرپور طریقے سے حصہ لے۔
March 17, 2023 / 07:33 pm
مسئلہ کشمیر پر سیاست سے بالاتر ہوکر کوششیں کرنا ہوں گی، صدر کشمیر یکجہتی کونسل جاپان
ن لیگ جاپان کے سینئر نائب صدر چوہدری انصر نے مسئلہ کشمیر کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
March 17, 2023 / 04:50 pm