• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں کتے کے کاٹنے سے ایک اور موت، سندھ میں تعداد 40 ہوگئی

کراچی (بابر علی اعوان) کراچی میں کتے کے کاٹنے کے نتیجے میں ریبیز سے ایک اور ہلاکت رپورٹ ہوگئی، جس کے بعد رواں سال سندھ میں ریبیز سے جاں بحق افراد کی تعداد 40 ہوگئی ہے، بلدیہ ٹاؤن کا 70 سالہ مکین آوارہ کتے کے کاٹنے کے بعد ویکسین نہ لگوانے سے ریبیز کا شکار ہوکر جناح اسپتال میں دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے رہائشی 70 سالہ سید غلام رسول کو 21 روز قبل آوارہ کتے نے بائیں ہاتھ اور پاؤں پر کاٹا تھا۔

اہم خبریں سے مزید