پروٹیکشن ایکٹ کی غلط تشریح نے زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا، خواجہ سراؤں اور سول سوسائٹی کی پریس کانفرنس
ٹرانس جینڈر پرسنز پروٹیکشن آف رائٹس ایکٹ 2018 کی مخالفت اور غلط تشریح نے خواجہ سراؤں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے اور ان پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ انتخابات سے قبل اس مسئلے کو اچھالنے کا مقصد ووٹ حاصل کرنا ہے۔ اگر مذہبی جماعتوں کو بل پر تحفظات ہیں تو ہم ان کے ساتھ بیٹھ کر تحفظات دور کرنے کو تیار ہیں، اس بل کے خلاف منفی پروپیگنڈے کو بند کیا جائے۔
September 30, 2022 / 10:44 pm
ملک کے بعض علاقوں میں 58 فیصد افراد بلڈ پریشر میں مبتلا، واکنگ فرینڈلی ماحول نہیں، ماہرین صحت
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پرو وائس چانسلر پروفیسر زرناز واحد نے کہا ہے کہ پاکستان میں بلند فشار خون کی شرح بہت زیادہ ہے بعض علاقوں میں تو یہ مرض 58 فیصد تک پایا جاتا ہے جبکہ بلڈ پریشر پر کنٹرول کی شرح صرف تین فیصد ہے۔
May 20, 2021 / 05:50 pm
کورونا ویکسین کے انکاری کیسز پر ماہرین صحت کی تشویش
کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کے انکاری کیسزپر ماہرین صحت نے تشویش کا اظہارکیا ہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ ویکسین 100فیصد محفوظ ہے اسے ضرورلگوایا جائے۔
February 17, 2021 / 12:41 pm
کورونا ویکسین کا کلینیکل ڈیٹا ماہرین صحت سے شیئر نہیں کیا گیا، ڈاکٹر عاصم
ہائر ایجوکیشن کمیشن سندھ کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کا کوئی کلینیکل ڈیٹا ہیلتھ پروفیشنلز سے شیئر نہیں کیا گیا۔
January 07, 2021 / 11:01 pm
عوام کورونا ویکسین سے متعلق منفی پروپیگنڈہ کو آگے نہ بڑھائیں، پروفیسر ندیم رضوی
January 01, 2021 / 10:41 pm
پاکستان میں ہر 6 میں سے ایک خاتون چھاتی کے سرطان کا شکار
پروفیسر نور محمد سومرو نے کہا کہ دنیا بھر میں خواتین باقاعدگی سے اپنا معائنہ کراتی ہیں لیکن پاکستان میں یہ رجحان نہیں ہے خواتین کو چاہیے کہ وہ وقتاً فوقتاً اپنا معائنہ کرائیں۔
October 02, 2020 / 10:33 pm
آغا خان یونیورسٹی میں پہلی لیکٹیشن کلینک کا آغاز
اپنے شیر خوار بچوں کو دودھ پلانے کے لیے ماؤں کی مدد اور سہارے کی اشد ضرورت کو مدِنظر رکھتے ہوئے آغا خان یونیورسٹی اسپتال (اے کے یو ایچ) نے اپنی نوعیت کے پہلے لیکٹیشن کلینک کا آغاز کیا ہے
August 07, 2020 / 02:28 pm
بارشوں کے دوران حادثات سے بچنے کیلئے عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں؛ ڈاکٹر سیمیں جمالی
جنگ سے گفتگو میں جناح اسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ بارشوں کے دوران بے احتیاطی سے کئی افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں، اس لئے بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے ۔
July 17, 2020 / 11:36 pm
کراچی: بارش کے بعد جلدی امراض میں اضافے کا خدشہ
جنگ سے گفتگو میں معروف ماہرامراض جلد ڈاکٹر عماد کرمانی نے بتایا کہ بارشوں کے بعد جلدی امراض کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے اور زیادہ تر وہ مریض آتے ہیں جنہیں فنگس اور بیکٹیریل انفیکشن ہوتا ہے۔
July 17, 2020 / 10:36 pm
روزنامہ جنگ کی خبر کا نوٹس، لیاقت آباد اسپتال میں خلاف ضابطہ ترقی پانیوالے ملازمین کیخلاف تحقیقات
اس ضمن میں صوبائی سیکریٹری صحت ڈاکٹر کاظم حسین جتوئی نے پیر کو تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔
July 14, 2020 / 10:33 pm
امریکا کی جانب سے پاکستان کو وینٹی لیٹرز کا عطیہ
امریکی حکومت نے پاکستان کو وینٹی لیٹرز عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور 100وینٹی لیٹرز کی پہلی کھیپ جمعرات کو کراچی پہنچ گئی، جوکہ جمعہ کو تقریب کے دوران باقاعدہ طور پر این ڈی ایم اے کے حوالے کیے جائیں گے۔
July 02, 2020 / 10:12 pm
گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد میں خلاف ضابطہ ترقیاں دینے کا انکشاف
سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد میں سپریم کورٹ کے احکامات کے خلاف ملازمین کو آؤٹ آف کیڈر ترقیاں دینے کا انکشاف ہوا ہے۔
July 01, 2020 / 10:18 pm
سندھ: 713 ڈاکٹرز سمیت طبی عملے کے 937 افراد کورونا سے متاثر
صوبے میں اب تک طبی عملے کے 14 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق بھی ہو چکے ہیں جبکہ 496 صحت یاب ہوگئے۔
June 16, 2020 / 08:58 pm
دنیا بھر میں گردوں کے امراض میں پاکستان آٹھویں نمبر پر
جناح اسپتال کراچی کے شعبہ امراض گردہ کے تحت مریضوں کی اسکریننگ کی جائے گی اور خون کےٹیسٹ کیے جائیں گے۔
March 11, 2020 / 09:27 pm