کراچی کے علاقے احسن آباد میں فلیٹ سے خاتون کی چند روز پرانی لاش ملنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
پولیس کے مطابق خاتون کی موت کیسے ہوئی؟ اس کا پتا پوسٹم مارٹم رپورٹ سے چلے گا۔
پولیس حکام کے مطابق کراچی خاتون کے شوہر سمیت دو افراد کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا ہے۔ اسامہ نے مشعل سے دوسری شادی کی تھی۔