کراچی: گاڑی کی ٹکر سے 1 شخص جاں بحق ایک زخمی، مشتعل افراد نے گاڑی کو آگ لگادی
پولیس کا کہنا ہے کہ ڈسکو بیکری کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 2 راہگیر زخمی ہوئے، مشتعل افراد نے گاڑی کو آگ لگا دی، حادثے کا ایک زخمی دم توڑ گیا۔
April 13, 2025 / 09:28 pm
کراچی بار کے صدر عامر نواز پر حملہ، وزیر داخلہ کا نوٹس، ملوث عناصر کو گرفت میں لانے کی ہدایت
کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ پر نامعلوم افراد کے حملے کا وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے نوٹس لے لیا۔
April 08, 2025 / 11:24 pm
کراچی: پولیس اہلکار کو ملزمان کے تعاقب کے دوران دکان میں چھپنے پر معطل کردیا گیا
واقعے کے بعد اعلیٰ پولیس حکام نے دونوں اہلکاروں کو معطل کرکے ان کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
April 03, 2025 / 08:36 pm
کراچی: کورنگی، 1200 فٹ گہرے گڑھے میں لگی آگ 2 روز بعد بھی بجھائی نہ جاسکی
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر سوئی گیس یا کسی دوسرے ادارے کی لائن نہیں ہے، پی پی ایل کے ماہرین آگ کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔
March 30, 2025 / 10:18 pm
کراچی: نیا ناظم آباد کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے شہری جاں بحق، ڈرائیور فرار
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈرائیور ٹینکر چھوڑ کر فرار ہوگیا، ٹینکر تحویل میں لے لیا گیا، واقعہ سے متعلق مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔
March 26, 2025 / 11:33 pm
خواتین ملزمان 3 دن کے مغوی بچے کو واپس اسپتال چھوڑ گئیں
سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد سے مبینہ طور پر 3 دن کا بچہ اغوا کرلیا گیا۔
March 22, 2025 / 10:00 pm
نیو کراچی میں فائرنگ سے 1شخص جاں بحق 2 زخمی، پولیس کو بھتہ خوری کا شبہ
ایس ایس پی ذیشان صدیقی کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے جبکہ آس پاس لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ بھی حاصل کی جارہی ہے۔
March 21, 2025 / 10:21 pm
کراچی: ڈالمیا میں پی پی کا مقامی عہدیدار پرانی دشمنی پر قتل
کراچی کے علاقے ڈالمیا میں پیپلز پارٹی کا مقامی عہدیدار پرانی دشمنی پر قتل کر دیا گیا۔
March 17, 2025 / 11:08 pm
کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں راشن تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے خاتون جاں بحق
بلدیہ ٹاؤن کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگئی۔
March 16, 2025 / 10:18 pm
کراچی: منشیات فروش کے اڈے پر چھاپے کے دوران منشیات فروش کا ساتھی مارا گیا، پولیس
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم کے خلاف تھانوں میں 13 مقدمات درج ہیں۔
March 14, 2025 / 11:36 pm
کراچی: پستول کیساتھ موبائل پر ویڈیو بناتا 12 سالہ لڑکا فائرنگ سے جاں بحق
پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے نیوکراچی ایوب گوٹھ میں گھر کے اندر فائرنگ سے 12 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔
March 11, 2025 / 11:10 pm
کراچی: سرجانی سے زیر زمین دفن زنگ آلود اسلحہ برآمد
کراچی کے علاقے سرجانی سے زیر زمین دفن زنگ آلود اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
March 11, 2025 / 06:41 pm
کراچی: سپر ہائی وے پر شہری سے ڈھائی لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
کراچی سپر ہائی وے پر پولیس یونیفارم پہننے افراد نے شہری سے ڈھائی لاکھ روپے لوٹ لیے۔
March 09, 2025 / 11:51 pm
کراچی: شہری کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک
ایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہے کہ شہری نے فائرنگ کرکے دو ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا۔
March 09, 2025 / 11:38 pm