• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ اسماعیل خان: گاؤں بڈھ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ڈیرہ اسماعیل خان میں گاؤں بڈھ میں 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں، تینوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق مرنے والوں میں 2 مقتولین پولیس کو قتل کے مقدمات میں مطلوب تھے جبکہ ایک نامعلوم شخص ہے۔

لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

واقعے سے متعلق پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید