• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی میں 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 25.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور صبح ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد رہا۔

قومی خبریں سے مزید