کراچی: جمعے تک پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا خدشہ
محکمۂ موسمیات کے مطابق جمعے تک گرمی کی شدت زیادہ رہ سکتی ہے۔
October 19, 2026 / 11:38 am
کراچی میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کراچی میں 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
October 17, 2026 / 05:06 pm
پاکستان کی فضاؤں میں 155 سال بعد مہمان نایاب پرندے کی آمد
پاکستان میں اس کی آمد انتہائی نایاب ہے، پوری بیسویں صدی میں پاکستان میں اس کے صرف 12 سے 15 یا اس سے بھی کم مستند ریکارڈ سامنے آئے ہیں۔
October 03, 2026 / 06:59 pm
کراچی کے ساحل پر اچانک بدبو پھیلنے کی وجہ سامنے آ گئی
شہرِ قائد کے ساحلی علاقوں میں اچانک پھیلنے والی ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آ گئی۔
September 17, 2026 / 09:40 am
کراچی میں آج بارش کا امکان
محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
September 14, 2026 / 08:49 am
سندھ میں ممکنہ بارشیں، ایڈوائزری جاری
وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مشیر گیانچند ایسرانی کا کہنا ہے کہ سندھ کے مختلف اضلاع میں 13 سے 16 ستمبر تک بارشوں کا سلسلہ متوقع ہے
September 13, 2026 / 12:04 pm
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
September 13, 2026 / 09:28 am
کراچی: مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار
بوندا باندی کی وجہ سے سڑکوں پر پھسلن ہو گئی، جس سے کئی علاقوں میں موٹر سائیکلیں سلپ ہو گئیں۔
September 07, 2026 / 08:47 am
سندھ میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
ڈی جی سیپا عاشق لانگا کا کہنا ہے کہ دھواں چھوڑنےوالی گاڑیوں کووارننگز اورچالان جاری کریں گے۔
September 03, 2026 / 05:02 pm
کراچی خوشگوار موسم کی لپیٹ میں
محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں میں مطلع ابرآلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
August 29, 2026 / 12:04 pm
کراچی: کورنگی میں اکھاڑے گئے 70 سال پرانے درخت واپس لگانے کا عمل شروع
9 برگد اور پیپل کے درختوں کے تنے اور جڑیں تازہ اور صحیح حالت میں ہیں: سربراہ سیو دی ٹریز
August 29, 2026 / 10:40 am
کے ڈی اے کا کورنگی 6 میں قدیم درخت کاٹنے پر مقدمہ درج کروانے سے انکار
کے ڈی اے کے محکمہ پارکس کی انتظامیہ نے کورنگی نمبر 6 میں واقع کربلا گراونڈ میں برگد اور نیم کے 80 سال پرانے درخت کاٹنے کا مقدمہ درج کروانے سے انکار کر دیا۔
August 28, 2026 / 06:59 pm
کراچی: دہائیوں پرانے درختوں کو ورثہ قرار دینے کے بجائے صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا
August 27, 2026 / 09:52 pm
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
کراچی میں 24 گھنٹوں میں زیادہ تر مطلع ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
August 16, 2026 / 10:53 am
آج آسمان پر 6 سیاروں کا نایاب مشاہدہ کیا گیا
ماہرین کے مطابق مشتری، عطارد، مریخ، زحل، یورینس اور نیپچون طلوع آفتاب سے قبل ایک ساتھ دکھائی دیے۔
August 12, 2026 / 12:54 pm
پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے
محکمۂ موسمیات کے مطابق کیٹی بندر کے قریب زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔
August 10, 2026 / 08:57 am
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں پر ہوئی؟ اعداد و شمار جاری
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں ہونے والی ہلکی بارش اور بوندا باندی کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔
August 02, 2026 / 08:51 am
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
August 01, 2026 / 08:19 am
کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں میں چند مقامات پر بوندا باندی کا امکان
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب جب کہ مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔
July 29, 2026 / 09:11 am
کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں اگست کے آغاز پر بارشوں کے نئے اسپیل کا امکان
شہرِ قائد میں آئندہ 3 روز موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی بھی متوقع ہے۔
July 27, 2026 / 02:13 pm
بحیرۂ عرب سے مون سون کی طاقتور ہوائیں داخل، کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کا امکان
سندھ کے مختلف اضلاع میں آج سے27 جولائی تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔
July 25, 2026 / 01:18 pm
کراچی: کل رات کہاں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار جاری
محکمۂ موسمیات نے کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔
July 25, 2026 / 10:54 am
کراچی میں آج موسم گرم، مرطوب، کہیں کہیں بونداباندی کا امکان
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے جبکہ موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
July 25, 2026 / 08:47 am
ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
بحیرۂ عرب سے مرطوب ہوائیں بالائی اور وسطی علاقوں میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں، ہفتے اور اتوار کو ان ہواؤں کی شدت میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔
July 17, 2026 / 02:36 pm
کراچی میں تیز ہوائیں چلنے اور کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان
گزشتہ روز کم شہر میں سے کم درجہ حرارت 28.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
July 14, 2026 / 09:56 am
کراچی میں آئندہ 3 روز ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان، سندھ میں موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیشگوئی
محکمۂ موسمیات کا بتانا ہے کہ بحیرۂ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جبکہ مغربی لہر بھی ملک پر اثرانداز ہے۔
July 13, 2026 / 10:03 am
حیدرآباد: قیمتی لکڑی کی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
محکمہ جنگلی حیات کے مطابق مقدمہ انسپکٹر غفار جمالی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
July 11, 2026 / 07:51 pm
کراچی میں آج سے گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان
محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 3 روز کے دوران کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے
July 06, 2026 / 12:41 pm
کراچی: ناظم آباد میں قائم نجی چڑیا گھر سے بیمار شیر کو ریسکیو کر لیا گیا
شیر کو جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے افراد نے ریسکیو کیا، جس کی حالت انتہائی تشویشناک تھی اور اسے ہنگامی بنیادوں پر نکالا گیا۔
July 05, 2026 / 05:08 pm
کراچی میں آئندہ 3 دن بوندا باندی کا امکان
جامشورو اور دادو کے اضلاع میں آج آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
July 03, 2026 / 01:39 pm
کراچی میں کب بارش ہو گی؟ محکمۂ موسمیات نے بتا دیا
آج شام یا رات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے جبکہ بحیرۂ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے مشرقی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔
June 30, 2026 / 03:06 pm
کھیرتھر نیشنل پارک میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی، 8 افراد گرفتار
ضلع جامشورو میں سرکاری اراضی اور کھیرتھر نیشنل پارک سے مقامی درختوں کی غیر قانونی کٹائی کرنے والے 8 افراد کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں کٹے درخت برامد کرلئے گئے۔
June 30, 2026 / 12:43 am
ملک بھر میں یکم جولائی سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی
محکمۂ موسمیات کے مطابق 30 جون کی شام یا رات سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوسکتا ہے
June 29, 2026 / 02:38 pm
بلوچستان میں کل سے ابتک 5 زلزلے ریکارڈ، مزید جھٹکوں کا امکان
محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق بلوچستان اور خیبر پختون خوا یوریشین ٹیکٹونک پلیٹ پر واقع ہے۔
June 27, 2026 / 01:54 pm
کوہلو اور گرد و نواح میں ایک دن میں تین مرتبہ زلزلے کے جھٹکے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی17 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کا مرکز کوہلو سے 60 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔
June 26, 2026 / 05:28 pm
بحر الکاہل کا درجۂ حرارت بڑھنے سے ال نینو فعال، سپارکو کا الرٹ جاری
سپارکو کے مطابق پاکستان میں رواں سال کے مون سون اور سردیوں میں موسمی پیٹرن متاثر ہونے کا امکان ہے۔
June 19, 2026 / 01:44 pm
مئیر کراچی نے شہید بے نظیر بھٹو پارک میں تمر کی شجرکاری کا افتتاح کردیا
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مئیر کراچی نے کہا کہ کیماڑی کے علاقے میں بائیو ڈائیورسٹی پارک کا نومبر 2026 سے پہلے افتتاح کر دیا جائے گا۔
June 13, 2026 / 09:26 pm
سندھ میں ہیٹ ویو کے بعد گرج چمک کیساتھ بارش کی خوشخبری
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں ہیٹ ویو کی موجودہ صورتحال کل سے ختم ہونے کا امکان ہے۔
June 12, 2026 / 01:42 pm
شہید بینظیرآباد میں گرمی کا ریکارڈ، پارہ 51 ڈگری سینٹی گریڈ پہنچ گیا
محکمہ موسمیات کے مطابق شہید بینظیر آباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
June 11, 2026 / 07:12 pm
کراچی میں شدید گرمی، شدت 51 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی گئی، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
June 11, 2026 / 05:59 pm