سابق رکن قومی اسمبلی شہاب الدین نے ترقیاتی کونسل کا رکن بننے سے معذرت کرلی۔
ایک بیان میں سابق ایم این اے نے کہا کہ اگر میرا نام کسی نے کونسل کےلیے تجویز کیا ہے تو میں شکر گزار ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں مجوزہ ترقیاتی کونسل کا ممبر نہیں بننا چاہتا ہوں۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق حیدرآباد میں کتے کے کاٹنے سے متاثرہ ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔
وفاقی حکومت کے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی 47 فیصد پاکستانیوں نے حمایت کردی۔
نواز شریف نے کہا کہ کس ملک میں وزیر اعلیٰ سرکاری وسائل سے وفاقی دارالحکومت پر حملہ کرتا ہے؟
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمٰن دہشت گردی کے خلاف جنگ کو سیاسی اختلافات کی نذر نہ ہونے دیں۔
افغان طالبان نے خارجی دہشت گردوں کو سرحد پار کرانے کےلیے بلااشتعال فائرنگ کی، پاک فوج نے افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے ووٹروںسمیت پاکستانیوں کی اکثریت نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کا مشورہ دیدیا۔
خواجہ آصف نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں حالات بہتر ہوں گے ، جب بھی موقع آیا فری اینڈ فیئر الیکشن ہوں گے۔
راولپنڈی میں قتل کی گئی حنا جاوید کے اہلخانہ نے پولیس تفتیش پر عدم اعتماد کیا اور تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے کابینہ ڈویژن کی سمری کی منظوری دی۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ مزید ایسے اقدامات نہیں ہونے چاہیئں جن سے تناؤ بڑھے، ایسے اقدامات اور فیصلوں سے اجتناب برتنا چاہیے جس سے عوام کا نقصان ہو۔
ایمان مزار ی اور ہادی علی کیس میں تفتیشی افسر کی عدم پیشی پر انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد کے جج برہم ہوگئے۔
ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی کے خلاف سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کی ماضی کی تاریخ بھیانک ہے، سابق وزیر اعلیٰ کو کہا دہشت گردی کے خلاف مل کر چلیں، اس بار انہوں نے خون ریزی کا منصوبہ بنایا تھا۔
پشاور ہائیکورٹ نےسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور اسپیکر صوبائی اسمبلی بابرسلیم سواتی کی بازیابی کی درخواستیں سماعت کےلیے مقررکردیں۔
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پارٹی براہ راست کوئی مذاکرات نہیں کرے گی۔
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا ایمرجنسی کو معدنی وسائل سے جوڑنا افسوسناک ہے۔