بھارت کا ہندوتوا نظریہ پورے خطے کیلئے خطرہ ہے: صدرِ مملکت
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہےکہ کسانوں کو سپورٹ کر کے ملکی معیشت کو ترقی دے سکتے ہیں، زراعت ہماری معیشت کی بنیاد ہے، ملک کو زرعی شعبے کی بنیاد پر ترقی دینے کی ضرورت ہے۔
June 09, 2025 / 10:45 am
صدر زرداری سے مختلف ممالک کے سفارتکاروں کی ملاقات
صدرِمملکت آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر اسلام آباد میں پاکستان میں مختلف ممالک کے سفراء اور سفارت کاروں نے ملاقات کی ہے۔
June 07, 2025 / 10:31 pm
مایوسی میں پی ٹی آئی بی ایل اے سے بھی گٹھ جوڑ کر سکتی ہے: عرفان صدیقی
رہنما مسلم لیگ ن و سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مایوسی کے عالم میں پی ٹی آئی بی ایل اے سے بھی گٹھ جوڑ کر سکتی ہے، کسی طرح کا سیاسی اتحاد بنانا پی ٹی آئی کے بس کی بات نہیں۔
June 05, 2025 / 10:59 pm
سول سرونٹس ترمیمی بل کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ نے منظوری دے دی
بل کے مسودے میں بتایا گیا ہے کہ گریڈ 17 سے بالا سرکاری افسران اپنے، شریک حیات اور زیرِکفالت بچوں کے اثاثے ڈکلیر کریں گے۔
June 05, 2025 / 12:35 pm
الیکشن کمیشن نااہلی کیس: عمر ایوب کی استدعا منظور
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کیس میں وقت دینے کی استدعا منظور کر لی۔
June 04, 2025 / 11:22 am
حنیف عباسی کا عیدالاضحیٰ پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے عیدالاضحی پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔
June 02, 2025 / 05:22 pm
رضا ربانی کی بجٹ پرانے این ایف سی کے ساتھ پیش کرنے کی مذمت
ان کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 160 کے تحت ہر 5 سال بعد این ایف سی ایوارڈ جاری کرنا ضروری ہے
June 02, 2025 / 03:31 pm
الیکشن کمیشن میں عمر ایوب کیخلاف آرٹیکل 62، 63 کے تحت نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قائدِ حزبِ اختلاف عمر ایوب کے خلاف نااہلی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
May 30, 2025 / 06:58 pm
صدرِ مملکت نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کردیے
قانون کے مطابق نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں ایک یا دونوں فریق 18 سال سے کم عمر ہوں۔
May 30, 2025 / 09:43 am
جنہیں صادق اور امین کے سرٹیفکیٹ ملے انہیں پھر عدالتوں سے سزا ہوئی: پرویز رشید
سینیٹر ہمایوں مہمند کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا۔
May 29, 2025 / 01:58 pm
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ترکمانستان کے دورے پر روانہ
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ترکمانستان کے دورے پر روانہ ہو گئے۔
May 28, 2025 / 08:17 pm
پی ٹی آئی کی کال پر کوئی باہر نہیں نکلے گا: عرفان صدیقی
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی کال پر کوئی باہر نہیں نکلے گا،تحریکِ انصاف انتشار اور مذاکرات کے مداروں میں چکر کھا رہی ہے۔
May 27, 2025 / 06:14 pm
19 سال بعد پاکستانی شہریوں پر کویت کے ویزوں کی پابندی کا خاتمہ تاریخی موقع ہے: چوہدری سالک
وفاقی وزیر اوور سیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ کویت کی جانب سے ویزوں کی بحالی وزارت اوورسیز کی انتھک محنت اور مؤثر سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
May 27, 2025 / 11:51 am
سینیٹ میں سول کورٹس ترمیمی بل منظور
پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ وزیرِ مملکت کو علم ہی نہیں کہ بل میں ہے کیا
May 23, 2025 / 01:58 pm