• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ فٹنس کپ: پیسکو کے کھلاڑی یاسین خان نے گولڈ میڈل جیت لیا

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پیسکو کے کھلاڑی محمد یاسین خان نے ورلڈ فٹنس کپ 2026ء میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی(PESCO) کے مطابق سلوواکیہ میں ورلڈ فٹنس کپ میں محمد یاسین نے باڈی بلڈنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

ورلڈ فٹنس کپ میں 27 ممالک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

پیسکو کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بہترین کارکردگی دکھانے پر محمد یاسین خان کو پیسکو میں گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید