وفاق نے غیرقانونی طور پر ضم اضلاع کے فنڈز اپنے پاس رکھے ہیں: بیرسٹر محمد علی سیف
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ضم اضلاع میں امن و امان ایک سنجیدہ مسئلہ ہے، وفاق نے غیرقانونی طور ضم اضلاع کے فنڈز اپنے پاس رکھے ہیں۔
May 26, 2025 / 03:41 pm
صحت کارڈ میں مزید بیماریوں کا علاج شامل کردیا گیا: بیرسٹر سیف
یرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مردان سے پائلٹ پروجیکٹ کے تحت او پی ڈی کا آغاز بھی جلد کیا جائے گا
May 24, 2025 / 01:56 pm
خیبرپختونخوا میں بھی آج یومِ تشکر منایا جارہا ہے، بیرسٹر سیف
بیرسٹر سیف نے کہا کہ فجر کے بعد مساجد میں قرآن خوانی اور دعاؤں کا اہتمام کیا گیا جبکہ صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
May 16, 2025 / 09:54 am
عمران خان کو مزید جیل میں رکھنا قوم کو تقسیم کرنے کے مترادف ہوگا: بیرسٹر سیف
انہوں نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی مقبول لیڈر ہیں، ان کو فوری رہا کرنا چاہیے۔
May 14, 2025 / 10:44 am
فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں نریندر مودی نے بھارت میں آمریت نافذ کر دی: بیرسٹرسیف
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ جمہوریت کے دعویدار بھارت میں آزادیٔ اظہارِ رائے پر پابندی لگادی گئی، فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں نریندر مودی نے بھارت میں آمریت نافذ کر دی ہے۔
May 02, 2025 / 10:44 am
ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ضم اضلاع میں ترقی کا جال بچھا کر ممکن ہے، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ضم اضلاع میں ترقی کا جال بچھا کر ممکن ہے۔
April 29, 2025 / 11:21 am
اگر صوبے کو پانی میں حق نہیں ملتا تو ہم سندھ کے ساتھ ہیں، علی امین
علی امین گنڈا پور نے کہا کہ کے پی میں جو نہر بن رہی ہے اس پر 35 فی صد فنڈز میں دے رہا ہوں، سی آر بی سی ہماری ضرورت ہے جس سے تین لاکھ ایکٹر زمین آباد ہوگی۔
April 23, 2025 / 06:04 pm
پشاور پولیس سروسز اسپتال میں سی ٹی اسکین مشین ناکارہ، مریضوں کو مشکلات
پشاور پولیس سروسز اسپتال میں سی ٹی اسکین مشین ناکارہ ہوگئی۔
April 23, 2025 / 11:16 am
خیبر پختونخوا، پہاڑی علاقوں میں تعمیرات ریگولیٹ کرنے سے متعلق فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے پہاڑی علاقوں میں تعمیرات ریگولیٹ کرنے کےلیے ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
April 19, 2025 / 06:30 pm
ہیموفیلیا میں جسم سے خون بہنے لگے تو رُکتا نہیں
ہیموفیلیا خون کی بیماریوں کی ایک ایسی قسم ہے جس میں انسان کے جسم سے خون بہنا شروع ہو جاتا ہے اور پھر کسی بھی طور پر نہیں رکتا۔
April 17, 2025 / 09:52 am
ہم نے پاکستان میں آزادانہ زندگی گزاری، ہمیں کوئی شکایت نہیں، افغان قونصل جنرل
حافظ محب اللّٰہ شاکر نے کہا کہ افغانستان میں افغانوں کو صحت اور دیگر سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔
April 16, 2025 / 05:51 pm
بار بار یاد دہانی کے باوجود خیبرپختونخوا کو اس کا حق نہیں دیا جارہا: بیرسٹر سیف
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بار بار یاد دہانی کے باوجود خیبرپختونخوا کو اس کا حق نہیں دیا جا رہا۔
April 02, 2025 / 02:04 pm
کوئٹہ میں موسم سرد ، درجہ حرارت 8 ریکارڈ
بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف اور موسم سرد ہے۔
March 21, 2025 / 09:56 am
قومی سلامتی اجلاس میں نواز شریف کیوں نہیں آئے؟ محمد علی سیف
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلانے والے بتائیں نواز شریف کیوں نہیں آئے؟
March 19, 2025 / 10:36 am