• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان: 15 سال کے لڑکے کو کچلنے والا ملزم 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

’جیو نیوز‘ گریب
’جیو نیوز‘ گریب

ملتان میں کار کی ٹکر سے 15 سال کے لڑکے کو کچلنے والے مرکزی ملزم کو چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے یتیم خانے کی انتظامیہ کو بھی شامل تفتیش کر لیا۔

ترجمان چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان کا کہنا ہے کہ بچہ جس یتیم خانے میں مقیم تھا وہ یتیم خانہ رجسٹرڈ ہی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ بچوں کو ہنر سکھانے کے لیے صرف سرکاری یا پرائیویٹ اداروں میں بھیجا سکتا ہے کسی غیرمتعلقہ شخص کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔

قومی خبریں سے مزید