راجن پور کے علاقے محمد پور دیوان میں رشتہ دینے سے انکار پر لڑکی کے باپ پر تشدد کیا گیا۔
راجن پور پولیس کے مطابق ملزمان نے لڑکی کے باپ پر تشدد کیا اور ناک و ہونٹ کاٹ دیے۔
پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے 2 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سیاست میں نو ریٹرن والی کوئی پالیسی نہیں ہوتی۔
ریکارڈ بتاتا ہے کہ بہت زیادہ شوہد ضائع کیے گئے، کمیشن نے کہا ہے کہ کیس کے پہلے 10 دن جو تفتیشی افسران تھے ان کے خلاف انکوائری کی جائے: وکیل
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی جوڈیشنل کمیشن نے موت کو خودکشی قرار دینے کے ابتدائی پولیس موقف پرسوالات اٹھادیے۔
سیاسی اور دیگر معاملات پر مکالمے پر یقین رکھتے ہیں۔ عوام دشمن حکومتی پالیسیوں کا معقول جواب دینا چاہیے: سربراہ جے یو آئی
فیصل آباد میں 3 روز بعد بھی صنعت کار ریحان اشرف کے قاتل گرفتار نہیں کیے جاسکے ہیں۔
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے ملک دشمن عناصر کا گٹھ جوڑ کسی صورت قابل قبول نہیں۔
میں نے اس الزام کو سراسر جھوٹا، من گھڑت اور اپنی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی بدنیتی پر مبنی کوشش قرار دیا: وزیر اطلاعات پنجاب
آپ کی حوصلہ مندی آپ کو بہترین بیٹی ، بہن ، بیوی اور ماں کا روپ دے سکتی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
پولیس نے یتیم خانے کی انتظامیہ کو بھی شامل تفتیش کر لیا۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میر رضا کیس کی رپورٹ کی کاپی متاثرہ خاندان کو فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بلوچستان حکومت مسلح افواج اور وفاقی حکومت سے مکمل تعاون کر رہی ہے۔
وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت سوشل میڈیا کے اثر سے نکل جائے تو یہ ان کی سیاست کے لیے اچھا ہو گا۔
مقدمے کے مطابق مجرم اظہر نے 2017ء میں جائیداد کے تنازع پر گھر میں داخل ہوکر فائرنگ کی اور خاتون کو قتل کردیا تھا۔
پراسکیوشن کے مطابق ملزم پر پاکستان کے خلاف مسلح جارحیت، دھماکا خیز مواد اور دیگر الزامات ہیں۔
رپورٹ کے مطابق عمارت باہر سے خطرناک دکھائی نہیں دیتی تھی اس لیے پلاننگ کنٹرول انسپکٹر نے اس کی نشاندہی نہیں کی۔