راجن پور: پولیس کی بروقت کارروائی، 6 افراد کے اغواء کی کوشش ناکام
راجن پور میں پٹرولنگ پولیس شاہوالی نے کارروائی کرکے 6 افراد کو اغواء ہونے سے بچالیا۔
May 19, 2025 / 01:32 pm
راجن پور میں ڈاکوؤں کےخلاف آپریشن، 3 مغوی بازیاب، ڈاکو فرار
راجن پور کے علاقے کچہ سونمیانی میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں 3 مغوی بازیاب کرالیے گئے۔ ڈسٹرک پولیس افسر کے مطابق بازیاب ہونے والے تینوں افراد کا تعلق ایک ہی گھر سے ہے۔
May 15, 2025 / 11:14 pm
راجن پور: کچے میں ڈاکو شاہد کو ہلاک کرنے والا ڈاکو عمر لوند 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ عرصہ قبل عمر لوند نے پولیس کے تعاون سے ڈاکو شاہد لوند کو ہلاک کیا تھا۔
March 29, 2025 / 06:11 pm
راجن پور: زرتاج گل کو عدالت نے مقدمے میں بری کردیا
تحریک انصاف کی خاتون رہنما اور سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کو راجن پور کی مقامی عدالت نے ایک مقدمے میں بری کردیا۔
November 13, 2024 / 08:48 pm
عمر کوٹ: 16 سالہ لڑکی سے زبردستی شادی، دولہا اور اسکا بھائی گرفتار
عمر کوٹ میں 16 سالہ لڑکی کی زبردستی شادی پر دولہا اور اسکے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا۔
September 30, 2024 / 06:51 pm
رحیم یار خان: ڈاکوؤں کے حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی تعداد 12 ہو گئی
رحیم یار خان کے کچے کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملے کے نتیجے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 12 ہو گئی۔
August 23, 2024 / 08:43 am