• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمسن بچے کو گاڑی سے کچلنے کے مقدمے میں پیشرفت، پراسکیوٹر جنرل پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا

ملتان میں کمسن بچے کو گاڑی سے کچلنے کے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ 

لاہور سے پراسکیوٹر جنرل پنجاب عرفان صادق تارڑ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور کیس کو ہائی پروفائل قرار دیا۔ 

پراسکیوٹر جنرل نے موثر انصاف کی فراہمی کے لیے پراسکیوٹرز کی ٹیم تشکیل دے دی اور ہدایت کی کہ مقدمے میں تفتیش میرٹ کی بنیاد پر کی جائے

قومی خبریں سے مزید