کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹسز کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید پی ٹی آئی قیادت نے چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط تحریر کیے ہیں۔ شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید نے اپنے مشترکہ خط میں کہا کہ سیاسی رہنماؤں کو بغیر ٹھوس شواہد کے مقدمات اور سزاؤں کا سامنا ہے۔
November 19, 2026 / 07:22 pm
بیوی کے قتل کا کیس: شوہر کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار
لاہور ہائی کورٹ نے ملزم محمد ریاض عمر کی اپیل منظور کر لی۔
November 19, 2026 / 10:40 am
لاہور ہائیکورٹ: قتل کیس میں سزائے موت پانے والا ملزم 6 سال بعد بری
جسٹس شہرام سرور اور جسٹس اکبر علی ڈوگر پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے فیصلہ جاری کیا۔
November 16, 2026 / 11:48 am
2 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظور
عدالت نے ملزم کو 1 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
November 14, 2026 / 10:19 am
پی ٹی آئی رہنما عثمان اکرم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی
عدالت نے ریمارکس دیے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد درخواست میں کی گئی استدعا سے باہر نہیں جایا جا سکتا۔
November 13, 2026 / 11:16 am
لاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارج
عدالت نے نمرہ کی عبوری ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی۔
November 12, 2026 / 12:18 pm
لاہور: 2 غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغواء کا مقدمہ، 8 ملزمان پر فردِ جرم عائد
سیشن کورٹ لاہور نے مقدمے کے گواہوں کو 10 دسمبر کو بیانات ریکارڈ کروانے کے لیے طلب کرلیا ہے۔
November 11, 2026 / 02:05 pm
صنم جاوید کا خلع کا دعویٰ، عدالت نے شوہر کو نوٹس جاری کردیا
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نو مئی کے مقدمے میں کوٹ لکھپت جیل میں سزا کاٹ رہی ہیں۔
November 08, 2026 / 05:43 pm
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
صنم جاوید نو مئی کے مقدمے میں کوٹ لکھپت جیل میں سزا کاٹ رہی ہیں۔
November 07, 2026 / 04:39 pm
مسنگ خواتین کے معاملے پر جو بندہ لگایا وہ ٹک ٹاک بناتا رہتا ہے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم
عدالتِ عالیہ میں کیس کی سماعت کے دوران 5 سال میں لڑکیوں کے اغواء سے متعلق پولیس رپورٹ پیش کی گئی۔
November 05, 2026 / 10:25 am
کمسنی کی شادی پر پابندی کے قانون کا نفاذ سے قبل کی شادیوں پر اطلاق نہیں ہو گا: لاہور ہائیکورٹ
عدالت نے قرار دیا ہے کہ لڑکی کو کم عمر قرار دے کر دارالامان بھیجنا درست نہیں تھا۔
November 05, 2026 / 10:19 am
جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، چہل قدمی کے دوران گر پڑے
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور نے کہا کہ کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز ہے۔
November 04, 2026 / 05:30 pm
علیمہ خان کا غریب ڈرائیور بغیر کسی جرم کے جیل میں پڑا ہے: سلمان اکرم راجہ
پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری کا کہنا ہے کہ آج کہنے پر مجبور ہیں کہ یہ عمارتیں، یہ قانون ایک جھانسہ ہے۔
November 02, 2026 / 11:09 am
لاہور ہائیکورٹ: قتل کیس میں عمر قید کی سزا پانیوالا ملزم 3 سال بعد بری
عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ملزم سلمان کی اپیل منظور کر لی اور ملزم کی عمر قید سمیت دیگر سزاؤں کو کالعدم قرار دے دیا۔
October 31, 2026 / 11:13 am
لاہور ہائیکورٹ: سرکاری اسپتالوں میں پرچی سسٹم 4 ہفتوں میں ختم کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری اسپتالوں میں عدم سہولیات سے متعلق درخواست پر حکمنامہ جاری کر دیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس ملک جاوید اقبال وینس نے درخواست پر حکمنامہ جاری کیا۔
October 30, 2026 / 05:02 pm
نورین نیازی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: سلمان اکرم راجہ
سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس عدالتوں کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں۔
October 30, 2026 / 12:34 pm
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں توسیع کیخلاف درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظربندی میں توسیع کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔
October 28, 2026 / 04:57 pm
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیا
جسٹس محسن اختر کیانی کا اسلام آباد سے لاہور تبادلہ ہوا تھا۔
October 28, 2026 / 12:27 pm
جعلی رجسٹریوں کا مقدمہ، رجسٹری محرر اور رجسٹرار کی عبوری ضمانتیں مسترد
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ڈی جی اینٹی کرپشن کو نئے مجوزہ قواعد میں ترمیم کی ہدایت کردی۔
October 27, 2026 / 11:15 am
احسن بھون کا ڈیفیمیشن ٹربیونل میں کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف 5 ارب ہرجانے کا دعویٰ
کیپٹن محمد (ر) صفدر نے احسن بھون کی ڈگری اور وکالت کی اہلیت سے متعلق ہتک آمیز بیانات دیے: احسن بھون کا درخواست میں موقف
October 26, 2026 / 08:01 pm
لاہور ہائیکورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی
عدالت نے ریمارکس دیے کہ نظر بندی کا نوٹیفکیشن ڈپٹی کمشنر نے جاری کیا تھا لیکن درخواست میں ڈپٹی کمشنر کو فریق نہیں بنایا گیا۔
October 26, 2026 / 12:48 pm
لاہور: پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد، مدعی کے راضی نامہ پر عدالت نے ملزم کو ڈسچارج کردیا
لاہور میں پیٹرول پمپ کے ملازم کو تشدد کا نشانہ بنانے کے معاملہ پر عدالت نے گرفتار ملزم سعادت انیس کو مقدمے سے ڈسچارج کرکے رہا کر دیا۔
October 24, 2026 / 04:45 pm
بانئ پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کا کیس، سیکریٹری داخلہ پنجاب و جیل سپرنٹنڈنٹ 28 اکتوبر کو طلب
عظمیٰ خان کے شوہر احد خان نے عدالت سے استدعا کی کہ ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھی طلب کیا جائے۔
October 22, 2026 / 12:00 pm
لاہور ہائیکورٹ: طالبہ کے مرضی سے نکاح کے بیان کے بعد اغواء و زیادتی کے ملزم کی عبوری ضمانت منظور
دالت کا کہنا ہے کہ لڑکی کی عمر 14 سے 15 سال کے درمیان قرار دی گئی ہے، کم عمری میں نکاح کے معاملے پر مزید انکوائری درکار ہے۔
October 21, 2026 / 10:00 am
کمسن بچے کو گاڑی سے کچلنے کے مقدمے میں پیشرفت، پراسکیوٹر جنرل پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا
ملتان میں کمسن بچے کو گاڑی سے کچلنے کے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔
October 20, 2026 / 07:30 pm
بسنت کے 10 روزہ انعقاد کیخلاف دائر درخواست مسترد
لاہور ہائی کورٹ نے درخواست گزار وکیل سے سوال کیا کہ کیوں نہ آپ کو جرمانہ کر دیا جائے؟
October 16, 2026 / 10:02 am
لاہور ہائی کورٹ: عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی کیخلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کےخلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
October 14, 2026 / 10:24 pm
لاہور ہائیکورٹ: قتل کیس میں عمر قید پانے والا ملزم 6 سال بعد بری
عدالت کا کہنا ہے کہ گواہان اور مدعی کے بیانات میں واضح تضاد پایا گیا۔
October 14, 2026 / 09:57 am
ہر مصیبت جھیلنے کو تیار ہیں مگر اصولوں سے دستبرداری اختیار نہیں کریں گے: سلمان اکرم راجہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ پنجاب لانگ مارچ میں بالکل شرکت کرے گا، بڑی تعداد میں قافلے شامل ہوں گے۔
October 09, 2026 / 02:57 pm
لاہور ہائیکورٹ میں ویڈیو اور تصاویر بنانے پر پابندی عائد
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
October 08, 2026 / 10:52 am
بوگس رجسٹری کیس میں درخواست ضمانت، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تفتیشی افسر پر برہم
عدالت کے سامنے غلط رپورٹ کیوں دی، کیا یہ زیادہ ہوشیار ہیں؟ سسٹم سے آگے ہو کر عدالت کو دھوکا دے رہے ہیں۔ یہ سب مل کر کام کرتے ہیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
October 06, 2026 / 06:11 pm
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا کیخلاف اندراج مقدمہ کا فیصلہ کالعدم قرار
ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل نے رمشا اقبال کی اپیل پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔
October 06, 2026 / 05:41 pm
لاہور ہائیکورٹ: بچوں کے نان نفقے سے متعلق کیس کا حکم نامہ جاری
جسٹس عثمان غنی راشد چیمہ نے 6 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا ہے۔
October 03, 2026 / 09:50 am
لاہور: والد کو زہر دینے کا طریقہ اے آئی سے پوچھنے والا بیٹا 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل
والد نے بیٹے کو جیل بھیجنے پر اعتراض نہیں کیا۔
September 30, 2026 / 10:00 am
لاہور ہائیکورٹ: علیمہ خان و ڈرائیور کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
دورانِ سماعت وکیل نے کہا کہ ایک ہی تاریخ میں ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اجلاس اور اسی روز نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔
September 22, 2026 / 11:02 am
شہری کو ہراساں کرنے کا کیس: سی سی پی او کیخلاف نامکمل رپورٹ پر عدالت برہم
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے پولیس افسران کے رویے کو انتہائی غیر ذمے دارانہ قرار دیا ہے۔
September 22, 2026 / 10:16 am
بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی عدالت میں چیلنج
درخواست میں پنجاب حکومت، ہوم ڈپارٹمنٹ، ڈی سی لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
September 21, 2026 / 03:07 pm
لاہور: علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی حراست میں لے لیا گیا
علیمہ خان کے دونوں بیٹوں شیر شاہ اور شاہ ریز کو بھی حراست میں لیا گیا، بعد ازاں دونوں کو رہا کر دیا گیا۔
September 21, 2026 / 09:35 am
آج تک نہیں بتایا گیا کس آن لائن جوئے سے منسوب کیا جارہا ہے؟ محمد رضوان
نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کے سوال نامے پر محمد رضوان کا جواب جیو نیوز نے حاصل کر لیا۔
September 17, 2026 / 05:56 pm