کراچی (شکیل یامین کانگا) انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا کرنا ۔ سندھ اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایونٹ میں ناصر اقبال، عبداللہ نواز، عبد الباسط،انس شاہ، عبدل سعید، اذان علی خان ، رشنا محبوب، انعم عزیز، اور ثناء بہادر سمیت تمام پاکستانی ناکام رہے۔