ایف آئی اے نے کراچی میں ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے خلاف 2 مختلف کارروائیوں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 61 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے موبائل فونز سےحاصل شواہد کی مزید جانچ جاری ہے۔