• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنوعاقل: پسند کی شادی کرنے والا جوڑا بس اسٹینڈ پر قتل

پنو عاقل بس اسٹینڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں لڑکا اور لڑکی جاں بحق ہوگئے۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سکھر احمد چوہدری کے مطابق لڑکے اور لڑکی نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔ 

ایس ایس پی کے مطابق جوڑا لاہور جانے کے لیے کوچ میں سوار تھا۔ مسلح افراد نے دونوں کو کوچ سے اتار کر قتل کیا۔ 

ایس ایس پی سکھر کے مطابق لڑکی کے والد اور کزن زیر حراست ہیں اور آلہ قتل برآمد کرلیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید