سکھر میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
سکھر میں بارش کے دوران دو مختلف حادثات میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے۔
September 08, 2025 / 02:47 pm
4 ستمبر کو سندھ میں بڑا سیلابی ریلا داخل ہوگا، انتظامات مکمل ہیں: میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ
سندھ حکومت کے ترجمان و میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ میں ہائی فلڈ ہوگا لیکن ہم نے سپر فلڈ کی تیاری کررکھی ہے۔
September 02, 2025 / 11:14 am
خورشید شاہ کی طبیعت ناساز، کراچی کے اسپتال منتقل
سکھر میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی طبیعت ناساز ہو گئی۔
August 26, 2025 / 05:12 pm
سکھر: خورشید شاہ طبعیت ناساز ہونے پر این آئی سی وی ڈی اسپتال منتقل
پیپلز پارٹی کے ایم پی اے فرخ شاہ کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے، خورشید شاہ کو24 گھنٹے کیلئے نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔
August 25, 2025 / 08:45 pm
ایم کیو ایم سکھر میں اپنی سیاسی پوزیشن ری کلیم کرے گی: علی خورشیدی
متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما علی خورشیدی نے کہا کہ ان کی جماعت سکھر میں اپنی سیاسی پوزیشن ری کلیم کرے گی۔
August 18, 2025 / 02:23 pm
سکھر: بارش کے باعث 70 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے
سکھر میں بارش کے باعث 70 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔
July 20, 2025 / 10:17 am
مستقل طور پر بھارت منتقل ہونے والا سکھر کا جوڑا قتل، بھارتی حکومت سے لاشیں حوالے کرنے کا مطالبہ
پاکستان سے مستقل طور پر بھارت گئے ہندو میاں بیوی کو ممبئی میں قتل کردیا گیا۔
June 09, 2025 / 04:44 pm
سکھر: بھینس کے معاملے پر دو گروہوں میں جھگڑا، 3 افراد قتل
زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
June 07, 2025 / 03:07 pm
سیشن جج لاڑکانہ کے اسکواڈ پر حملے کا مقدمہ درج
مقدمے میں قتل، پولیس مقابلے سمیت انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
June 01, 2025 / 12:26 pm
خیرپور: دو برادریوں میں مسلح تصادم، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی
پولیس کی بھاری نفری نے علاقے میں کشیدہ صورتِ حال پر قابو پا کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔
May 24, 2025 / 10:24 am
خیرپور: کم عمر میں شادی، نکاح خواں، لڑکی کا والد اور گواہ گرفتار
خیرپور کے علاقے سیٹھارجہ میں کم عمر میں شادی کی تقریب پر پولیس نے کارروائی کر کے نکاح خواں، لڑکی کے والد اور گواہ کو گرفتار کر لیا۔
April 19, 2025 / 12:36 pm
خیرپور: صحافی کے قتل میں خاتون سمیت 5 ملزمان کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں، ایس ایس پی
April 10, 2025 / 10:38 pm
خیرپور: صحافی کلہاڑی کے وار سے قتل، کھیت سے لاش برآمد
خیرپور کی تحصیل ٹھری میر واہ میں پولیس کو کھیت سے 1 شخص کی لاش ملی ہے۔
April 10, 2025 / 09:07 am
دریائے سندھ میں پانی کے بحران کا 100سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کے باعث ملک میں بارش 40 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔
April 08, 2025 / 10:07 am