کراچی (شکیل یامین کانگا/ اسٹاف رپورٹر) فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ میں پاکستان کو ایک ہی روز دو میچز میں شکست کا سامنا رہا ، مسلسل تین شکستوں کے بعد ٹیم ایونٹ سے آئوٹ ہو چکی ہے۔ آذربائیجان میں اتوار کو اسے جنوبی سوڈان اور قبرص نے ہرایا ۔