اسلام آباد(رپورٹ حنیف خالد) محکمہ خوراک پنجاب کے حکام آج 28اکتوبر کوکراچی پورٹ پر لنگر انداز ہونے والے بحری جہاز کی گندم وصول کرنے کیلئے منگل کو کراچی پہنچ گئے ۔