• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کا 12 سالہ لڑکا جناح اسپتال میں ریبیز سے دم توڑ گیا

کراچی (بابر علی اعوان) جناح اسپتال کراچی میں بلوچستان کے ضلع جھل مگسی سے تعلق رکھنے والا 12سالہ لڑکا ریبیز کے باعث انتقال کرگیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق لڑکے کو تقریباً ایک ماہ قبل کتے نے کاٹا تھا، جس کے بعد اسے ریبیز سے بچاؤ کی ویکسین کی دو خوراکیں بھی دی گئی تھیں۔

اہم خبریں سے مزید