• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر رضا کیس، عدالتی کمیشن کی رپورٹ، جناح اسپتال کےایم ایل او کیخلاف تحقیقات کا حکم

کراچی (بابر علی اعوان) میر رضا علی کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے عدالتی کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کیلئے سندھ حکومت نے جناح اسپتال کراچی کے میڈیکو لیگل افسر ڈاکٹر اسامہ شیخ کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی شروع کرتے ہوئے انکوائری کمیٹی قائم کردی ہے۔

اہم خبریں سے مزید