• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلوڈی میجک میں عبدالحنان اور دانیال ظفر کی پرفارمنس نے کلچر فیسٹیول رنگین بنادیا

کراچی( اخترعلی اختر )میلوڈی میجک میں عبدالحنان اور دانیال ظفر کی پرفارمنس نے کلچر فیسٹیول رنگین بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق فیسٹیول کے گیارہویں روز بین الاقوامی ڈانس کنسرٹ میں بھی مختلف ممالک کے نامور فنکاروں نے اپنی شاندار پرفارمنس سے حاضرین کے دل جیت لئے، ڈانس کنسرٹ میں فرانس کے لیجی ٹیم اوبسٹروژن (Legiteam Obstruzion)، تھائی لینڈ کی نٹایا چولا (Nattaya Chula)، ناروے کے نوید رضوانی (Navid Rezvani) اور کیتھرین مشیلے (Cathrine Michelet) جبکہ فلپائن کے لوک فنکاروں (Folk Performance) نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا، اس کے علاوہ آربٹ ڈانس بیٹل کے فاتح نے بھی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا

ملک بھر سے سے مزید