پاپ سنگر سلیم جاوید 65 برس کے ہوگئے، سالگرہ پر شائقین کیلئے نئے گیت کا تحفہ
لوک گیت ’جگنی‘ سے بین الاقوامی شہرت حاصل کرنے والے سدا بہار پاپ گلوکار سلیم جاوید نے 65 بہاریں دیکھ لیں۔
December 25, 2025 / 11:30 am
پاپ سنگر فیصل کپاڈیا کی کراچی میں کنسرٹ میں شاندار پرفارمنس
فیصل کپاڈیا کے لائیو کنسرٹ میں ہزاروں شائقینِ موسیقی رات گئے جھومتے رہے۔
December 21, 2025 / 02:04 pm
راحت فتح علی خان کی بیٹی کی شادی اور رخصتی کب ہوگی؟
عالمی شہرت یافتہ گائیک، پاکستان کے نامور گلوکار استاد راحت فتح علی خان کے گھر خوشیوں نے ڈیرے ڈال لیے ہیں، ان کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز روایتی انداز میں مایوں کی تقریب سے ہوگیا۔
December 20, 2025 / 10:13 am
شادی کے 9 سال مکمل ہونے پر ویڈنگ ویڈیو کیساتھ فرحان سعید کا گانا ’منظر‘ ریلیز
معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید نے اپنی اہلیہ عروہ حسین کے ساتھ شادی کے نو سال مکمل ہونے پر اپنے نئے البم ’خط‘ کے گانے ’منظر‘ کو ریلیز کیا، جس میں ان کی شادی کے خوبصورت لمحات کو خصوصی ویڈیو کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔
December 18, 2025 / 06:22 pm
پاکستان آئیڈل انصاف پر مبنی پلیٹ فارم ہے جو نیا ٹیلنٹ سامنے لا رہا ہے: راحت فتح علی خان
پاکستان آئیڈل کی کامیابی شہرت کے آسمان کو چھونے لگی، دنیا بھر میں اس کے چرچے ہونے لگے، شو میں پہلی بار استاد نصرت فتح علی خان کو ٹریبیوٹ پیش کیا گیا، اسٹار راحت فتح علی خان اور ان کے صاحبزادے شاہ زمان علی خان نے آواز کا جادو جگایا۔
December 17, 2025 / 05:07 pm
18 ویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز 25 دسمبر کو آرٹس کونسل کراچی میں ہو گا
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے چار روزہ اٹھارہویں عالمی اردو کانفرنس 2025 جشنِ پاکستان کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کا انعقاد آڈیٹوریم II میں کیا گیا، جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، معروف شاعرہ زہرا نگاہ، ماہر تعلیم و دانشور پیرزادہ قاسم رضا صدیقی، نائب صدر منور سعید، جوائنٹ سیکریٹری نور الہدیٰ شاہ اور سیکریٹری آرٹس کونسل اعجاز فاروقی نے بریفنگ دی جس میں صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
December 16, 2025 / 06:08 pm
آسکر یافتہ شرمین عبید چنائے کا فلم فنڈز کے قیام پر زور
آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے نے فلم انڈسٹری کو آگے بڑھانے کے لیے فلم فنڈز کے قیام پر زور دے دیا۔
December 12, 2025 / 02:25 pm
برٹش قونصل کراچی: شرمین عُبید چِنائے نے طاقتور خواتین فلمساز متعارف کروا دیں
برطانوی قونصلیٹ کراچی میں آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے نے شاندار تقریب کا انعقادکیا، جس میں انہوں نے طاقتور خواتین فلم سازوں کو متعارف کروایا۔تقریب میں امریکی قونصل جنرل چارلس گڈمین، برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشنر مارک بیلی، جاپان کے قونصل جنرل ہاتوری ماسارو نے خصوصی شرکت کی ۔
December 11, 2025 / 05:51 pm
راحت فتح علی خان آج اپنی 51ویں سالگرہ منارہے ہیں
عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان آج اپنی 51 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔
December 09, 2025 / 02:12 pm
عالمی ثقافتی میلہ اپنی تمام تر رنگینیوں کیساتھ اختتام پذیر، آخری روز 80 برس کے بینجو نواز استاد نور بخش نے دھوم مچادی
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 39روزہ ’ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025ء’ عالمی ثقافتی سرگرمیاں سمیٹتے ہوئے اختتام پذیر ہوگیا۔
December 08, 2025 / 12:46 pm
سونیا حسین کو بہترین اداکارہ کا انٹرنیشنل ایوارڈ ملنے پر ساتھی فنکاروں کا شاندار خراجِ تحسین
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے عالمی سطح پر چین اور ملائیشیا کے بعد اب ریشین فلم ایوارڈ بھی اپنے نام کیا ہے۔
December 05, 2025 / 12:55 pm
برطانوی پارلیمنٹ میں احسن خان کو خصوصی ایوارڈ دیا گیا
برطانوی پارلیمنٹ میں آج ایک پُروقار اور تاریخی تقریب منعقد ہوئی، جس میں معروف سماجی و کمیونٹی رہنما احسن خان کو ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں ایک خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
December 04, 2025 / 08:16 pm
ساحر علی بگّا کی نئی میوزک ویڈیو ’مستانی‘ میں صائمہ نور جلوہ گر، مداح خوشی سے نہال
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے مشہور گلوکار ساحر علی بگا نے اپنا نیا گانا ’مستانی‘ ریلیز کر دیا، میوزک ویڈیو میں پاکستانی فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ صائمہ نور بھی جلوہ گر ہوئی ہیں۔
November 30, 2025 / 01:48 pm
فواد اور ماہرہ اپنا جادو جگانے کو تیار، فلم ’نیلو فر‘ ریلیز کر دی گئی
پاکستانی سُپر اسٹار اداکار فواد خان کی پروڈیوس کردہ فلم ’نیلو فر‘ آج ریلیز کردی گئی۔
November 28, 2025 / 03:21 pm