• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں صدارتی انتخابات کی تیاریاں، اپوزیشن نے مہم شروع کردی

پیرس( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ)فرانس میں سال 2027کے صدارتی انتخابات کی تیاریاں تیز ہوگئیں اور بائیں بازو کی جماعت نے اپنی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔صدارتی امیدوار ژاں لوک میلانشوں نے اپنی انتخابی مہم کے دوران فرانس کی معاشی پالیسیوں میں بڑی اور انقلابی تبدیلیاں لانے کا عندیہ دیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید