• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساف فٹبال: پاکستان کی مالدیپ کو شکست، سیمی فائنل تک رسائی کا موقع

کراچی (شکیل یامین کانگا/اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے ساف فٹ بال چیمپئن شپ میں مالدیپ شکست دیکر سیمی فائنل میں کھیلنے کے امکانات روشن کرلئے۔ گروپ بی میں پاکستان اور بھارت کے تین تین پوائنٹس ہیں۔ نجیب اللہ نے دو گول جبکہ میک کیل عبداللہ نے ایک گول اسکور کیا۔ پاکستان اب گروپ کے آخری میچ میں مالدیپ اور بھارت کے مقابلے کے نتیجے کا منتظر ہے، جس کے بعد سیمی فائنل میں اس کی جگہ کی تصدیق ہوگی۔

اسپورٹس سے مزید