کراچی (شکیل یامین کانگا/اسٹاف رپورٹر)پاکستانی ٹیم نے ساف فٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔گروپ بی سے پاکستان اوربھارت نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ پاکستان کا سیمی فائنل میں گروپ اے کی فاتح سے 14نومبرہفتے کو ہوگا جبکہ بھارت کا رنرز اپ ٹیم سے ہوگا۔