• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامور رقاصہ نگہت چوہدری کی پرفارمنس نے فیسٹیول میں رنگ جمادیا

کراچی (رپورٹ/ اخترعلی اختر ) نامور رقاصہ نگہت چوہدری کی پرفارمنس نے فیسٹیول میں رنگ جمادیا۔ فیسٹیول کے 16ویں روز کا اختتام ڈانس اور میوزیکل پروگرام ’’Eclectic Rhythms‘‘ پر ہوا جس میں چلی کے معروف فنکار Sergio Catalán، متحدہ عرب امارات، شام، تیونس، امریکا اور مونٹی نیگرو کے فنکاروں پر مشتمل Lamma Ensemble، سوڈان کے محمد آدم (Muhammad Adam) اور انڈونیشیا کے لوک فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

اہم خبریں سے مزید