• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رضوان و معظم قوال کا استاد نصرت فتح علی خان کو ٹریبیوٹ، فیسٹیول میں چار چاند لگا دئیے

کراچی( اختر علی اختر )رضوان و معظم قوال نے استاد نصرت فتح علی خان کو ٹریبیوٹ پیش کرکے فیسٹیول میں چار چاند لگا دئیے۔جانب USA Evening کے عنوان سے آڈیٹوریم II میں امریکہ اور انڈونیشیا کی مختصر فلموں کی خصوصی اسکریننگ بھی کی گئی۔ امریکی فلم Handwoven میں روایتی بنائی کے فن، ثقافتی شناخت اور اپنے آبائی ورثے کو محفوظ رکھنے کی جدوجہد کو پیش کیا گیا، جبکہ With a Kind Regard میں ملازمت کی پرانی درخواستوں کے ذریعے عام افراد کی امیدوں، خوف اور معاشی مشکلات کی عکاسی کی گئی۔ امریکی فلم Down the Hatch اور انڈونیشیا کی فلم Solata بھی اسکریننگ کا حصہ رہیں۔تھیٹر کے سلسلے میں جون ایلیا لان میں آئرلینڈ کے فنکار مرے مالوئے نے اسٹریٹ تھیٹر Born of Normal Parents پیش کیا۔

ملک بھر سے سے مزید