• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جارجیا کا ’’ہیملٹ‘‘ اور مراکش کا تھیٹرپلے ’’ہٹِستے‘‘ پیش

کراچی ( اخترعلی اختر ) تھیٹر کے شائقین کے لئے بھی تین بین الاقوامی پرفارمنسز پیش کی گئیں، جن میں جارجیا کے موومنٹ انڈیپنڈنٹ تھیٹر (Movement Independent Theatre) کا کھیل ’’ہیملٹ‘‘ (Hamlet) اور مراکش کا تھیٹر پلے ’’ہٹِستے‘‘ Hitiste) پیش کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید